ایک دوسرے سے کرتے ہیں پیار ہم Ek Doosre Se Karte Hain Pyaar Hum Lyrics in Urdu
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
دل کیا تو جان بھی مانگے
تو دے دوں، دے دوں، دے دوں
یہ پہلا کام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
دل کیا تو جان بھی مانگے
تو دے دوں، دے دوں، دے دوں
یہ پہلا کام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
تو پریمی پاگل میرا
تھام لے آنچل تو میرا
تو پریمی پاگل میرا
تھام لے آنچل تو میرا
ہاتھ پکڑ کے چل میرا
کر مجھکو بدنام زارا
میں بھی، میں بھیمیں بھی تجھکو بدنام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
مانا ایک الزام ہیں یہ
پیار ہیں یہ بدنام ہیں یہ
او…او…آ۔۔آ۔۔
مانا ایک الزام ہیں یہ
پیار ہیں یہ بدنام ہیں یہ
ایک چھلکتا جام ہیں یہ
جی چاہیں پی جاؤں اسکو
جی چاہیں پی جاؤں اسکو
میں خالی، خالی
میں خالی یہ جام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
کاغذ قلم دوات لا
لکھ دوں دل تیرہ نام کروں
دل کیا تو جان بھی مانگے
تو دے دوں، دے دوں، دے دوں
یہ پہلا کام کروں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.