کوئی ساتھ نہیں میرے،
کوئی ساتھ نہیں تیرہ
کوئی ساتھ نہیں میرے،
کوئی ساتھ نہیں تیرہ
دور تلک تنہائی ہیں،
یاد تمہاری آئی ہیں
دور تلک تنہائی ہیں،
یاد تمہاری آئی ہیں
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
آ جاؤ
کوئی نہیں بس تم جانو
بھید سبھی میرے من کے
بھولنا بھی جو چاہو میں،
بھولے نہیں دن بچپن کے
کوئی نہیں بس تم جانو
بھید سبھی میرے من کے
بھولنا بھی جو چاہو میں،
بھولے نہیں دن بچپن کے
کب سے کھڑا ہوں راہوں میں،
بھر لو اپنی باہوں میں
کب سے کھڑا ہوں راہوں میں،
بھر لو اپنی باہوں میں
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
آ جاؤ
جب میں اکیلا ہوتا ہوں،
چپکے چپکے روتا ہوں
اشکوں کی برساتوں سے،
پلکے روز بھیگوتا ہوں
جب میں اکیلا ہوتا ہوں،
چپکے چپکے روتا ہوں
اشکوں کی برساتوں سے،
پلکے روز بھیگوتا ہوں
تنہا نہیں رہ سکتا میں،
دوری نہیں سے سکتا میں
تنہا نہیں رہ سکتا میں،
دوری نہیں سے سکتا میں
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
آ جاؤ
کوئی ساتھ نہیں میرے،
کوئی ساتھ نہیں تیرہ
کوئی ساتھ نہیں میرے،
کوئی ساتھ نہیں تیرہ
دور تلک تنہائی ہیں،
یاد تمہاری آئی ہیں
دور تلک تنہائی ہیں،
یاد تمہاری آئی ہیں
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ
کہاں ہو بھییا، آ جاؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.