Kahan Jate Ho Lyrics in Urdu کہاں جاتے ہو


Kahan Jate Ho lyrics in Urdu


کہا جاتے ہو کر کے بہنا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا

کہا جاتے ہو کر کے بہنا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا

بیٹھو جی بیٹھو رت ہیں اپنی
آج تو تمسے بات ہیں اپنی
بیٹھو جی بیٹھو رت ہیں اپنی
آج تو تمسے بات ہیں اپنی
ایسی باتیں تو روز چلے جانا لیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
کہا جاتے ہو کر کے بہنا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا

یہ بھی بلم وا کیسی گھڑی ہیتمسے تو اپنی آنکھ لڑی ہیں
یہ بھی بلم وا کیسی گھڑی ہیں
تمسے تو اپنی آنکھ لڑی ہیں
ذرا دیکھو تو ذرا دیکھو تی
ڈھک ڈھک دھڑکے جیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا

ہم نہیں کہتے رک نا دیوانے
سن جو سکے تو سن پروانے
ہم نہیں کہتے رک نا دیوانے
سن جو سکے تو سن پروانے
پروانے سے پروانے سے کہتا ہیں
میرا جیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
کہا جاتے ہو کر کے بہنا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا
ساری رینا پڑی ہیں چلے جانا پیا۔



Also check out Kahan Jate Ho lyrics in Hindi and English

Kahan Jate Ho Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW