کہاں سے آئے بدرا
گھلاتا جائے کجرا
کہاں سے آئے بدرا
گھلاتا جائے کجرا
پلکوں کے سترنگے دیپک
بن بیٹھے آنسو کی جھالر
موتی کا انمولک ہیرا
مٹی مے جا پھسلا
کہاں سے آئے بدرا
نیند پیا کے سنگ سدھاری
سپنوں کی سکھی پھلواری
امرت ہوٹھوں تک آتے ہی
جیسے وش میں بدلا
کہاں سے آئے بدرا
اترے میگھ یا پھر چھایے
نردیہ جھونکے اگنا بڑھایے
برسے ہیں اب توسے ساون
روئے من ہیں پاگلا
کہاں سے آئے بدرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.