کہے بندیا لگائی
میںنے نندیا گوائی
کہے بندیا لگائی
میںنے نندیا گوائی
پیا کو پسند نہیں آئی
پیا کو پسند نہیں آئی
میںنے روپ کی رانی تیری قدر نا جانی
روپ کی رانی تیری قدر نا جانی
میں ہو بڑا سودائی
میں ہو بڑا سودائی
کہے جھک جھک جائے امبوا کی ڈالی
جانے نا بگیا کا مالی
جانے نا بگیا کا مالی
ہایے رے اس دنیا کے دستور نرالے
اس دنیا کے دستور نرالے
پریت کی ریت نرالی
پریت کی ریت نرالی
او سیا چھوڑو
بہنے روکے پروت رشترکتی نہیں پروائی
رکتی نہیں پروائی
کہے چپ چپ
رہتا میں تمسے نا کہتا
دل مے اگر کچھ ہوتا
دل مے اگر کچھ ہوتا
آتا توڈا سا موہے کوئی جادو نگوڑا
موہے کوئی جادو نگوڑا
تمپے اثر کچھ ہوتا
تمپے اثر کچھ ہوتا
میں جب جب دیکھا تجھے تب تب دل مے
پیار نے لی انگڑائی
پیار نے لی انگڑائی
کہے بندیا لگائی
میںنے نندیا گوائی
پیا کو پسند نہیں آئی
پیا کو پسند نہیں آئی
میں ہو بڑا سودائی
پیا کو پسند نہیں آئی
میں ہو بڑا سودائی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.