Kahe Jhoom Jhoom Lyrics in Urdu کہے جھوم جھوم


Kahe Jhoom Jhoom lyrics in Urdu


کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
پیا ہولے سے چھیڑو دوبارا
وہی کل کی رسیلی کہانی

کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
پیا ہولے سے چھیڑو دوبارا
وہی کل کی رسیلی کہانی
کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی

سن کے جیسے دل میرا دھڑکا
لاج کے سر سے آنچل سرکا
رات نے ایسا جادو پھیرا
اور ہی نکلا رنگ سہر کا

کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
پیا ہولے سے چھیڑو دوبارا
وہی کل کی رسیلی کہانی
کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی

مستی بھاری یہ خاموشمستی بھاری یہ خاموشی
چپ ہوں کھڑی دیکھو میں کھوئی سی
دیکھ رہی ہوں میں ایک سپنا
کچھ جاگی سی کچھ سوئی سی

کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
پیا ہولے سے چھیڑو دوبارا
وہی کل کی رسیلی کہانی
کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی

تن بھی تمہارا من بھی تمہارا
تن بھی تمہارا من بھی تمہارا
تمسے ہی بالم جاگ اجیارا
روم روم میرا آج منائے
چھٹے کبھی نا ساتھ تمہارا

کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی
پیا ہولے سے چھیڑو دوبارا
وہی کل کی رسیلی کہانی
کہے جھوم جھوم رات یہ سہانی۔



Also check out Kahe Jhoom Jhoom lyrics in Hindi and English

Kahe Jhoom Jhoom Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW