Kahin Aisa Na Ho Tum Ajnabee Lyrics in Urdu کہیں ایسا نا ہو تم اجنبی


Kahin Aisa Na Ho Tum Ajnabee lyrics in Urdu


کہی ایسا نا ہو تم اجنبی
رہو مے کھو جاؤ
میرے ساتھی میری آواز
کے پیچھے چلے آؤ
چلے آؤ چلے آؤ

کہی ایسا نا ہو تم اجنبی
رہو مے کھو جاؤ
میرے ساتھی میری آواز
کے پیچھے چلے آؤ
چلے آؤ چلے آؤ

پرسن زندگی کو
راستہ ساحل نظر آئے
مجھے پھر پیار کی کھوئی
ہوئی منزل نظر آئے
ہواؤں مے تم ذرا
تم ریشمی آچل کو لہراو
میرے ساتھی میری آوازکے پیچھے چلے آؤ
چلے آؤ چلے آؤ

نا جانے کتنی بار آیا
گیا موسم بہاروں کا
مگر اب تک نہیں بدلا
مقدر بےکارو کا
سبھی گھوم دور ہو جائے
جو تم ایک بار مل جاؤ
میرے ساتھی میری آواز
کے پیچھے چلے آؤ
چلے آؤ چلے آؤ

کہی ایسا نا ہو تم اجنبی
رہو مے کھو جاؤ
میرے ساتھی میری آواز
کے پیچھے چلے آؤ
چلے آؤ چلے آؤ۔



Also check out Kahin Aisa Na Ho Tum Ajnabee lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW