کہیو رویے دکھیا رے
جا رے پچھی تو جا رے
کاگا دیس ہمارے اڑ جا رے
کہیو رویے دکھیا رے
جا رے پچھی تو جا رے
کاگا دیس ہمارے اڑ جا رے
کہیو رویے دکھیا رے
ایک نا کہیو من رانی سے
روئیگی وہ میری گڑیو کو دیکھیں
روئیگی وہ میری گڑیو کو دیکھیں
ایک نا کہیو بابل جی سے
ایک نا کہیو بابل جی سے
روئینگے پگڑی کو منہ سے لپیٹے
اور سب سے کہیو تو پیارے
جا رے پچھی تو جا رے
کاگا دیس ہمارے اڑ جا ریکہیو رویے دکھیا رے
ایک نا کہیو بہنا میری سے
ہاتھو کی روٹی گرا دیگی رو کے
ہاتھو کی روٹی گرا دیگی رو کے
ایک نا کہیو بھابھی میری سے
میکے میں جا کے ہنسیگی وہ موپے
میکے میں جا کے ہنسیگی وہ موپے
اور سب سے کہیو تو پیارے
کہیو رے دکھ میرا بھییا سے جا کے
کہیو رے دکھ میرا بھییا سے جا کے
آییگا وہ نیلا گھوڑا اڑاکے
اتریگا میرے دواریں
جا رے پچھی تو جا رے
کاگا دیس ہمارے اڑ جا رے
کہیو رویے دکھیا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.