کہو آکے باہر
کرے میرا سنگار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
چنوں پھول ہزار
کروں تجھپے نثار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
آنکھوں مے کھسی نچی
ہوٹھو پے ہسی گھائی
کہہ دوگے دنیا سے
چپکے سے گزر جائے
سنو دل کی پکار
کہے دل بربر
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
چنوں پھول ہزار
کروں تجھپے نثار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
یہ مست فضا دل کو
دیوانا بناتی ہیں
یہ مست پون دلکو دیوانا بنتی ہیں
ایک شوخ نظر تیری
سو بھید بتاتی ہیں
تم ہی میرا قرار
تم ہی میرا نکھار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
کہو آکے باہر
کرے میرا سنگار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
بیدرد زمانے کو
ہم پیار سکھا دیںگے
دل کھوہی چکے پہلے
اب جان بھی گنوا دیںگے
یہ ہیں ایسا خمار
نہیں جسکا اتار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا
کہو آکے باہر
کرے میرا سنگار
مجھے پیار ملا
ہو دل دار ملا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.