کیسا اجڑا چمن خوشی کا
کیسا نصیبا پھوٹ گیا
کیسا اجڑا چمن خوشی کا
کیسا نصیبا پھوٹ گیا
پھول بھی رخصت بو بھی رخصت
پھول بھی رخصت بو بھی رخصت
رنگ بھی گل کا چھوٹ گیا
کیسا اجڑا چمن خوشی کا
کیسا نصیبا پھوٹ گیا
ابھی تو وفا کا پتلا
گھر سے نکلا دل سے نا نکلاؤں کی للک ہیں ابھی باقی
دیکھنے میں تو چھوٹ گیا
کیسا اجڑا چمن خوشی کا
کیسا نصیبا پھوٹ گیا
کچھ جو پتا بھی اس کا پایے
کیا مونہ لے کر سامنے جائے
آییگا وہ کیوں لاکھ بلایے
یہ بھی سہارا ٹوٹ گیا
کیسا اجڑا چمن خوشی کا
کیسا نصیبا پھوٹ گیا
نصیبا پھوٹ گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.