موسم جیسے رنگ بدلتا
ویسے دنیا رشتے بدلے
موسم جیسے رنگ بدلتا
ویسے دنیا رشتے بدلے
ریت کی دیواروں کے جیسے
رشتے ٹوٹے سبسے پہلے
انپے نا کرنا بھروشا
رشتے تو ہیں ایک دھوکھا
رب نے تو بس بنایا تھا
رشتہ انسانیت کا
انسانو نے دیکھو بنائے
کیسے کیسے رشتے
رب نے تو بس بنایا تھا
رشتہ انسانیت کا
رب نے تو بس بنایا تھا
رشتہ انسانیت کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.