Kaise Tum Thanedar Lyrics in Urdu کیسے تم تھانےدار


Kaise Tum Thanedar lyrics in Urdu


کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار،
کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار
ایک تنہا لڑکی لوٹی ساری دنیا دیکھتی رہی
کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار، بولو جی بولو سرکار

تم کہا جا رہے ہو آؤ نا آؤ نا
ایسے نا جھتکو تم بینیاں گوری گوری
ایک تو چوری پھر اسپے سینہ جوری
ایسے نا جھتکو تم بینیاں گوری گوری
ایک تو چوری پھر اسپے سینہ جوری
خالی ہاتھو چلے آئے بندوق نہیں لائے
کیسے سمبھالوگے گھر بارے، چاندی گئی
نا سونا گیا، دل کا انمول کھلونا گائکیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار، بولو جی بولو سرکار

پچھا چھڑتے ہو کیسے ہمدرد ہو
لڑکی سے ڈرتے ہو کیسے تم مرد ہو
پچھا چھڑتے ہو کیسے ہمدرد ہو
لڑکی سے ڈرتے ہو کیسے تم مرد ہو
لٹے نا جوانی کوئی کرو مہربانی کوئی
آج رک جاؤ بانکے فریدار
نیند بھی گئی چین وہ گیا
کیا ہوگا چراکے تو نین جو گیا
کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار،
ایک تنہا لڑکی لوٹی ساری دنیا دیکھتی رہی
کیسے تم تھانےدار آئے بن ہتھیار
بولو جی بولو سرکار، بولو جی بولو سرکار۔



Also check out Kaise Tum Thanedar lyrics in Hindi and English

Kaise Tum Thanedar Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW