جا بسے پردیس مے
کس پر کیو سنگار
آگ لگائے من مے ہولی کیا تیوہار
سجن بنا میری فکی ہیں انکھیا
سجن بنا پھاگن پھکا
ہولی کے دن چار سکھی
نہیں آیا سندیشہ میرے پی کا
سجن بنا میری فکی ہیں انکھیا
سجن بنا پھاگن پھکا
ہولی کے دن چار سکھی
نہیں آیا سندیشہ میرے پی کا
رووٹ رووٹ تھک گئی
نین ہو گئے لالب کیو پھکا نین میرے مے
سکھیا لال گلال
تارے جن جن رتیا بتائی
پتیا لکھ لکھ کر ہری
تارے جن جن رتیا بتائی
پتیا لکھ لکھ کر ہری
یاد تیری ہردیہ سے لگا کر
رو میں وراہ کی ماری
آگ لگا جل جو ری سہیلی
آگ لگا جل جو ری سہیلی
سجن بنا میری فکی ہیں انکھیا
سجن بنا پھاگن پھکا
ہولی کے دن چار سکھی
نہیں آیا سندیشہ میرے پی کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.