یہ مت جانیو تم بچھوڑے موہے چین
جیسے بن کی لکڑی سلگتی ہو دن رین
کجرے کی بتی اسون کے تیل میں
عالی میں ہر گئی انکھیاں کے کھیل میں
کجرے کی بتی اسون کے تیل میں
عالی میں ہر گئی انکھیاں کے کھیل میں
کجرے کی بتی
چنچل سے نینو میں کاجل کو آنج کر
بکھری ان پلکو میں رجنی کو بندھ کر
سندوری آچل میں تارو کو تک کر
آدھرو کے پیالو میں چمبن کو ڈھال کر
اٹکا کر سبکے من پریت کی گلیل میں
ماری نا جو کہی اپنے ہی اس کھیل مینسپنے ہی ٹوٹ گئے اس تل میل میں
عالی میں ہر گئی انکھیاں کے کھیل میں
کجرے کی بتی
تن کی سرہی میں یوون کی ہلا
چتون میں مدہوشی انگو مے جوالا
چل چل چھلکے جو مدیرا کا پیالہ
گوری تو لگے ہیں پوری مدھشالا
نشہ ہی نشہ ہیں ان انگوری بیل میں
پیالہ اور مدیرا ان دونوں کے میل میں
نشہ ہی نشہ ہیں ان انگوری بیل میں
وراہ کے پھول ہیں جیون کی بیل میں
عالی میں ہر گئی انکھیاں کے کھیل میں
کجرے کی بتی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.