کل کی بات کہوں میں راجہ
جب میں گئی بجریا
لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
کل کی بات کہوں میں راجہ
جب میں گئی بجریا
لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
رام قسم اس روپ کی ہمری
رام قسم اس روپ کی ہمری
اسی چلی بندکیا
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے
حلویا مور پیچھے پڑ گوا
سمجھا موہے جلیبی
ہو راما سمجھا موہے جلیبی
رنگ رنجوا کی جوڑی چڈ گئی
جوگی ہوئی گوا روگی
ہیہ راما جوگی ہوئی گوا روگی
زمی نہیں سی موری جوانی
ہا ہا زمی نہیں سی موری جوانی
جاگ نے نین ماتھانیا
جیرا ہایے ہایے ماٹھنے لگے
او جیرا ہایے ہایے ماٹھنے لگیرام قسم اس روپ کی ہمری
اسی چلی بندکیا
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے
ایک اور سے تنگا آوا
ایک اور سے موٹر
راما ایک اور سے موٹر
چاند سرتیا دیکھ کے موری
دونوں کی بھائی ٹکّر
راما دونوں کی بھائی ٹکّر
لٹو جیسی دیکھ کمریا
ہیں دییا
لٹو جیسی دیکھ کمریا
ہوئی گئی سب بھی لٹو لٹو
لٹو جیسے پھرکنے لگے
ہو لٹو جیسے پھرکنے لگے
کل کی بات کہوں میں راجہ
جب میں گئی بجریا
لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے کرنے لگے
رام قسم اس روپ کی ہمری
اسی چلی بندکیا
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے
او لوگوا ہایے ہایے مرنے لگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.