کل کی طرح تم
پھر سے کہوگی چلتی ہوں
ہم
کل کی طرح پھر
ہولے سے یوں مسکرا دوگی تم
ہم
کل کی طرح میں بھی
جاتے ہوئے تمہے دیکھونگا
ہم
کل کی طرح میں
پھر یہی سوچونگا
کیا میں ہی ہو وہ خوشی
کیا میں ہی ہو وہ ہنسی
جو تمکو آزماتی ہیں
ملتے ہی کھو بھی جاتی ہیں
کل ملتے ہی تمسے پوچھونگا
کل کی طرح میںنے
پھر وہ نہیں کہا تمسے
حملوٹ گئی وہ بات
زبان پے آکر پھر سے
ہم
کب تک یوہین میں
دل کی دل میں رکھونگی
ہم
تمسے نہیں توہ
خود سے ہی کہہ لونگی
ہاں تم ہی ہو وہ خوشی
ہاں تم ہی ہو وہ ہنسی
جو مجھکو چھونے آتی ہیں
خود میں ہی پھر سیمٹ جاتی ہیں
کیا میں ہی ہو وہ خوشی
کیا میں ہی ہو وہ ہنسی
جو مجھکو آزماتی ہیں
ملتے ہی کھو بھی جاتی ہیں
کل ملتے ہی شائد کہہ دوںگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.