کالا کالا کالا
آگ پانی ہو میں
چڑھتی جوانی ہو میں
جیسے آسماں میں چاند زمین پے میں
گور سے دیکھ ہر کہیں پے میں
ساری دنیا کی نظر ہے جسپے
شک صحیح ہے تیرا وہی ہو میں
جسکے نام کی جپتی مالا
جسکو سب کہتے دل والا
جو مجھکو پسند
جو ہے انکھیوں میں بندھ
میںنے دل اسکو دے ڈالا
کالا کالا کالا کالا
کالا شا کالا
آنکھوں میں سورما ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
جادو میںنے کر ہی ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
آنکھوں میں سورما ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
جادو تونے کر ہی ڈالا
کالا شا کالا
نشہ جو تجھمے ہے
وہ ہے نہیں شرابوں میں
تیری گنتی ہوتی ہے
یاہا لاجوابوں میں
ایک میرا کام کر دینا
دل میرے نام کر دینا
آج میں نی ماننے والا
کالا کالا کالا کالا
کالا شا کالا
آنکھوں میں سورما ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
جادو میںنے کر ہی ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
آنکھوں میں سورما ڈالا
کالا شا کالا
کالا شا کالا
جادو تونے کر ہی ڈالا
کالا شا کالا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.