کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
جب ساون کی روٹ آئے سجنوا
جیا پے مور لگی تیش
ایسے میں تم مور سوریا
کہے گئے پردیش
جب ساون کی روٹ آئے سجنوا
جیا پے مور لگی تیش
ایسے میں تم مور سوریا
کہے گئے پردیش
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
جب پنگھاٹ پے سکھیاں کے سنگ
میں پنیا بھرن کو جو
چلک پڑے نینن کی گگریرو رو نیر بہو
جب پنگھاٹ پے سکھیاں کے سنگ
میں پنیا بھرن کو جو
چلک پڑے نینن کی گگری
رو رو نیر بہو
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
ارے ہرے ہرے یہ کھیت سجنوا
کٹے تو پھر اگ آئے
ارے ہرے ہرے یہ کھیت سجنوا
کٹے تو پھر اگ آئے
گئی جوانی بیت کے سجنا
پھر نا لوٹ کے آئے
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ
کالے کالے آئے بدروا
آؤ سجن مور آؤ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.