کلی ایک تمسے پوچھو بات
کے جب ہوتی ہیں آدھی رات
کون بھنورا بنکے
چھپا چاپ تیری
بگیا میں آتا ہیں
چرا کے تیرا من
لے جاتا ہیں
کلی سے کہے پوچھے بات
پیار میں ہوتی ہیں یہ گھات
نین کے چلتے ہیں جب بان
بان کا جادو چھتا ہیں
بچھرا کھچ کھچ آتا ہیں
کلی سے کہے پوچھے بات
نردیہ بھنورا کیوں کنجن کی
گلی گلی میں گھومتا
نردیہ بھنورا کیوں کنجن کی
گلی گلی میں گھومتا
کون بھروسہ کرے جو فرتکلی کلی کو چومتا
کلی کلی کو چومتا
پرکھ کر آ بھنورا دن رات
کون وہ کلی جو دیوے ساتھ
کمالنی سے جب ملتے ہیں نین
چین من کا کھو جاتا ہیں
رین بھر بندھ بندھ جاتا ہیں
کلی سے کہے پوچھے بات
سنگ نبھے نا کلی ہیں گوری
بھنور کا کالا رنگ رے
کارے بدروا سے پوچھو جو
رکھے بجریا سنگ رے
رکھے بجریا سنگ رے
مدھر گورے کالے کا ساتھ
کے جیو ملتے ہیں دن رات
رات کاری سنگ گورا چاند
ملان کا راس رچتا ہیں
کلی سنگ بھنورا گھٹا ہیں
کلی سے کہے پوچھے بات۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.