کیا کرے زندگی اسکو ہم جو ملے
اسکی جان کھا گئے رات دن کے گیلے
کیا کرے زندگی اسکو ہم جو ملے
اسکی جان کھا گئے رات دن کے گیلے
رات دن گیلے میری آرزو کامنی
میرے خواب بھی کامنے
ایک دل سے دوستی تھی کی حضور بھی کامنے
کیا کرے زندگی اسکو ہم جو ملے
اسکی جان کھا گئے رات دن کے گیلے
کبھی زندگی سے منگا
پنجرے میں چاند لا دو
کبھی لالطین دیکے کہاں
آسمان پے ٹانگو
کبھی زندگی سے منگا
پنجرے میں چاند لا دو
کبھی لالطین دیکے کہاں
آسمان پے ٹانگوجینے کے سب کرین ہیں
ہمیشہ سے کامنے
کامنے، کامنے،
کامنے، کامنے
میری داستان کامنی،
میرے راستے کامنے
ایک دل سے دوستی تھی
یہ حضور بھی کامنے
جسکا بھی چہرا چھلا
اندر سے اور نکلا
معصوم سا کبوتر
نچا تو مور نکلا
کبھی ہم کامنے
نکلے کبھی دوسرے کامنے
کامنے، کامنے، کامنے، کامنے
میری دوستی کامنی، میرے یار بھی کامنے
ایک دل سے دوستی تھی یہ حضور بھی کامنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.