کانہا میرے کانہا
دکھ کی گھڑی ہیں
کاسے کہوں میں
وپدا پڑی ہیں
تو ہی تو پالنہار
تو ہی تو تارنہار
کیسی پریکشا سب تیری اچھا
دکھ کی ہوں ماری
ہے تریپوراری
تو ہی تو پالنہار
تو ہی تو تارنہار
من میں بسیرا
پھر کیوں اندھیرا
بھر دو اجالا
ہے نند لالا
تو ہی تو پالنہار
تو ہی تو تارنہار
تو ہی تو پالنہار
تو ہی تو تارنہار
ہو کانہا میرے تو سرویاپی
تیری ادھبھوت ہیں مایا
ہو تم ویراٹ کبھی روپ دھرے
کبھی دھرے لگھو کایا
کھینچت چیر دشاسن ہارے
ڈوبت گج کو چھاں میں ابالے
کانہا میرے تو سرویاپی
تیری ادھبھوت ہیں مایا
او تم ویراٹ کبھی روپ دھرے
کبھی دھرے لگھو کایا
تو پالنہار
تو پالنہار
تو پالنہار۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.