کرم نہیں مٹ تا
دھرم نہیں بکتا
ہزاروں اڑچنے
ہو بڑھو رے
جاگاو کن کن کو
ہزاروں جنمن کو
بڑھو رے ہو بڑھو رے
ہو کرم نہیں مٹ تا
ہو دھرم نہیں بکتا
مشعل بانکر تو
اندھیری رہو کو
اجالا دیتا جا
اجالا مٹا دے ہستی کو
وہ پہوچے منزل کوبڑھو رے ہو بڑھو رے
ہو کرم نہیں مٹ تا
ہو دھرم نہیں بکتا
نیا ایک مذہب ہو
بنا لے جاگ ایسا
نئی ایک دنیا ہو
دیوانے وطن کی پوجا ہو
پرجا ہی راجہ ہو
بڑھو رے ہو بڑھو رے
ہو کرم نہیں مٹ تا
ہو دھرم نہیں بکتا
ہو کرم نہیں مٹ تا
ہو دھرم نہیں بکتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.