سنو سسرجی بات میری
مجھے دولت سے پرئیج
ملان کرا دو میرے لیے
تو دلہن ہی ہیں دیہیج
کر دو کر دو شادی سسرجی
کر دو کر دو شادی سسرجی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
کلیان ہوگا تیرا کنیادان کر
کلیان ہوگا تیرا کنیادان کر
دعمد ہمکو نہیں سمجھو فرجی
دعمد اسکو نہیں سمجھو فرجی
دعمد اسکو نہیں سمجھو فرجی
کر دو کر دو شادی سسرجی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
پیسہ ہیں میرے پاس تم سے بھی زیادہ
پیسہ ہیں میرے پاس تم سے بھی زیادہ
بولو سسرجی کیا ہیں ارادہ
ارے بولو بولو
چاندی نا سونا نا بانگلا نا گھڑی
دے دو دلہنیا پہنا کے سادی
دے دو دلہنیا پہنا کے سادی
ہمکو نا سمجھو چوراہا کا درزی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
کنیا ہیں رانی سنو اسکی عرضی
کنیا ہیں رانی سنو اسکی عرضی
کر دو کر دو شادی سسرجی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
دعمد بننے کی تو سوچتا ہیں ارے لالو
دعمد بننے کی تو سوچتا ہیں
شیشے میں سورت نہیں دیکھتا ہیں
میں تیری فطرت سمجتا تپوری
دونگا نہیں تجھکو میں اپنی چوری
دونگا نہیں تجھکو میں اپنی چوری
تمکو بناؤں نہیں گھر کا باورچی
شادی نہیں ہوگی بن میری مرضشادی نہیں ہوگی بن انکی مرضی
شادی نہیں ہوگی بن انکی مرضی
کر دو کر دو شادی سسرجی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
ڈیڈی سنو دل ہمارا نا توڑو
کیا تو بھی شرو ہوی ہاں
ڈیڈی سنو دل ہمارا نا توڑو
کیا تو بھی شرو ہوی ہاں
جب لڑکا لڑکی محبت میں رانی
سنو سسرجی کریگا کیا کاجی
سنو سسرجی کریگا کیا کاجی
رانی میں اسکی یہ میرا کنورجی
دعمد اسکو نہیں سمجھو فرجی
دعمد اسکو نہیں سمجھو فرجی
دعمد اسکو نہیں سمجھو فرجی
کر دو کر دو شادی سسرجی
کنیا ہیں رانی سنو میری عرضی
سنو سسرجی سنو سسرجی سنو سسرجی
سسرجی کر دو شادی بنا لو ہمکو اپنا
دیکھتا رہ جائیگا عمر بھر تو یہ سپنا
دیکھو لایا ہوں پنڈت اسسے دیکھیں مارونگا
دیکھو لایا ہوں ملّا اسسے مکے مارونگا
پادری بھی لایا ہوں پولیس میں بلوایا ہوں
میں بھوک ہڑتال کرونگا
یہاں نہیں کرنے دونگا
دلہن لیکے جاؤنگا جیل میں بجواؤنگا
کرو مت اتنا غصہ بڑھاؤ مت یہ کصہ
اجی اب من جاؤ کڑک ہوں جان جاؤ
کڑک ہو ارے کیا بات کر رہے ہو
تو سنو کہتا ہیں کیا دیوانا
سسرجی دے دو بیٹیا بنا دونگا نانا
کیا بولا نا نا ارے نا نا نا نا
ارے ہاں ہاں ہاں
ارے نو نو نو نو
ارے ہاں ہاں ہاں ہاں
ییس ییس ییس نا نا نو نو نو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.