کرم کہو قسمت کہو
چاہیں کہو تقدیر
پہلے بنا پراربدھ
اور پیچھے بنا شریر
کرم کی گٹھڑی لاڈ کے
جاگ میں پھرے انسانجیسا کرے ویسا بھرے
ودھی کا یہی ودھان
کرم کرے قسمت بنے
جیون کا یہ مرم
پرانی تیرہ ہاتھ میں
تیرا اپنا کرم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.