تو میری زندگی ہے
تو میری ہر خوشی ہے
پر ساتھ تیرا چھوٹا تو
میں جی نا پاؤنگی
تجھے دیکھنا عبادت
اب بن گئی ہے میری
اگر میرا دل یہ ٹٹا
تو میں جی نا پاؤنگی
چاہے جمانا جتنے کرلے ستم
تیرا ساتھ چھوڑینگے نا
مرکر بھی ہم
چاہا ہے تجھکو
چاہتے رہیںگے صنم
کھائی ہے ہمنے تیرے
سر کی قسم
چاہا ہے تجھکو
چاہتے رہیںگے صنم
کھائی ہے ہمنے تیرے
سر کی قسم
سبھہ شام کٹتے ہے یادو میں تیری
میری ساری جنتے باہو میں تیری
کچھ تیرے جیسی ہی حالت ہے میری
اب تو ہر قدم پے جررت ہے تیری
دو جسم ہے لیکن ایک جان ہے ہم
تہی ہے میرا ساتھی تہی ہمدم
چاہا ہے تجھکو
چاہتے رہیںگے صنم
کھائی ہے ہمنے تیرے
سر کی قسم
چاہا ہے تجھکو
چاہتے رہیںگے صنم
کھائی ہے ہمنے تیرے
سر کی قسم
چاہا ہے تجھکو
چاہتے رہیںگے صنم
کھائی ہے ہمنے تیرے
سر کی قسم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.