Kasam Lyrics in Urdu قسم


Kasam lyrics in Urdu


قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ
دھیرے دھیرے چلو قریب آؤ
قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ
ہم دھیرے دھیرے چلو قریب آؤ۔۔

یہ دوریاں کچھ کم کرو
دھڑکن میری سنتے رہو
قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ
ہم دھیرے دھیرے چلو قریب آؤ۔۔

تیری دونوں باہوں میں الجھا رہوں
تیری دونوں آنکھوں میں کھویا رہوں
مجھے تیری مہک نے پاگل کیا
تم ہی کہو بھلا میں اب کیا کروں۔۔
صحیح غلط مجھے نا سمجھاؤ
او قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ۔۔

بارشوں کی باتوں میں آنا نہیں
میرے سوا کہیں تم جانا نہیں
ساری عمر میرے سنگ بھیگنا
مجھے تیرہ بنا اب رہنا نہیں۔۔

ہو سکے توہ یہیں پے رہ جاؤ
ہم قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ۔۔

یہ دوریاں کچھ کم کرو
دھڑکن میری سنتے رہو
قسم تمہیں کہیں نہیں جاؤ
ہم دھیرے دھیرے چلو قریب آؤ۔۔



Also check out Kasam lyrics in Hindi and English

Kasam Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW