کون ہو میں تو کیا جانے
کون ہو میں تو کیا جانے
ارے او دیونے راج اگر
یہ کھل جائیگا
دیکھو سبھی کا دل جل جائیگا
بن جائینگے افسانے ہو
کون ہو میں تو کیا جانے
ارے کون ہو میں تو کیا جانے
کیا مجھے کلی سمجھتے ہو
جانتے ہو کلی کے ساتھ
کانٹے بھی ہوتے ہیں
پاس میرے نا آنا
ہاتھ مجھے نا لگنا
ہو جائیگا زخم گہرا
کانٹو کا مجھ پے ہیں پہدھرا
پاس میرے نا آنا
ہاتھ مجھے نا لگنا
ہو جائیگا زخم گہرا
کانٹو کا مجھ پے ہیں پہدھرا
کیسو میرے مہک رہے ہیں
اپنی دھن میں بہک رہے ہیں
میرے سبھی دیوانے ہوکون ہو میں تو کیا جانے
ارے کون ہو میں تو کیا جانے
کیا میں چنگاری ہوں اور
چنگاری شعلہ بن جائے تو
جب شعلہ بن جاؤں
کیا کیا رنگ دکھاؤ
چاہو جیسے جلا دوں
پل میں راکھ بنا دوں
جب شعلہ بن جاؤں
کیا کیا رنگ دکھاؤ
چاہو جیسے جلا دوں
پل میں راکھ بنا دوں
ایک رات ہستے ہستے
جل جاتے میری لاؤں میں
کتنے ہی پروانے
کون ہو میں تو کیا جانے
کون ہو میں تو کیا جانے
ارے او دیونے راج اگر
یہ کھل جائیگا
دیکھو سبھی کا دل جل جائیگا
بن جائینگے افسانے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.