کون جانے ہر بہانے
کیوں میرا دل لگا مسکرانے
کون جانے ہر بہانے
کیوں میرا دل لگا مسکرانے
کون جانے
چاندنی کیوں ستانے لگی ہیں
کیوں ہنسی لب پے آنے لگی ہیں
چاندنی کیوں ستانے لگی ہیں
کیوں ہنسی لب پے آنے لگی ہیں
کیوں نظر ہیں جھکی
سانس کیوں ہیں رکی
کیوں نظر ہیں جھکی
سانس کیوں ہیں رکی
چال کیوں ڈگمنگنے لگی
دل میں چھپ کے
چپ کے چپ کے
کس نے چھیڑے
یہ رنگین ترانے
کون جانے ہر بہانیکیوں میرا دل لگا مسکرانے
کون جانے
ہیں ہوا میں اثر راگنی کا
دل دھڑکتا ہیں شائد کسی کا آ
ہیں ہوا میں اثر راگنی کا
دل دھڑکتا ہیں شائد کسی کا
وہ نشیلی نظر
کیا اٹھی ہیں ادھر
وہ نشیلی نظر
کیا اٹھی ہیں ادھر
چھاں گیا کیوں سما
بیکھدی کا آ
کچھ سنور کے
کچھ نکھار کے
جانے زلفیں کہیں
کیا فسانے کون جانے
ہر بہانے
کیوں میرا دل لگا مسکرانے
کون جانے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.