کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوں
اپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوں
اپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل
دنیا بھر کی سیر کو دیکھو
نکلا ہیں یہ کوّا
اڑتے اڑتے اس ناگری مے آ پہچا ہیں کوّا
بلبل کا ہر گیت
چراکر گھٹا ہیں یہ کوّا
اورو کی نکتلی پر یہ جیتا ہیں یہ کوّا
کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوں
اپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل
پیسا ویشا پاس نہیں ہیں بھوکھا ہیں بےچارا
منزل منزل پیٹ کی خاطر پھرتا ہیں آوارا
اورو کی جو رس کریگا وہ تو ہیں دیوانا
پتھر کیسے بن سکتا ہیں چاندی کا پیمانہ
کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوں
اپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل
آخر بھولا اپنی چل
اپنی چل کو بھولا لوگوں
اپنی چل کو بھولا
کوّا چلا ہنس کی چل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.