کھوئی کھوئی زندگانی
کھوئی سانسوں کے روانی
تنہائی کے درمیاں
جانے کہاں کھویا انسان
یہ میں منزل کا
کھویا مقام
ہیں میری راہ کا
کھویا پیام
کہہ رہا میرا دل جو
درد میں چپ گئے وہ
جانے کہاں
ڈونڈتا میں پھر رہا
یہ کھویا جہاں
کہہ رہا میرا دل جو
درد میں چپ گئے وہ
جانے کہاں
ڈونڈتا میں پھر رہا
یہ کھویا جہاں
ہیں کہاں
رنگشو کی کہانی
کھویے کسوں کی زبانی
کوئی ادھوری داستان
جانے کہاں
کھویا انسان
یہ میری زندگی کا کھویا نشان
یہ میری بندگی کا کھویا ارمان
کہہ رہا میرا دل جو
درد میں چپ گئے وہ
جانے کہاں
ڈونڈتا میں پھر رہا
یہ کھویا جہاں
کہہ رہا میرا دل جو
درد میں چپ گئے وہ
جانے کہاں
ڈونڈتا میں پھر رہا
یہ کھویا جہاں
ہیں کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.