کہنا ہیں آج تجھسے
پھر کسی سے یہ کہنا نہیں
کہنا ہیں آج تجھسے
پھر کسی سے یہ کہنا نہیں
رہنا ہیں ساتھ تیرہ ورنہ
دنیا میں رہنا نہیں
پیار کرتے ہمکو جینا
پیار کرتے ہمکو مرنا
گھام جدائی کا ہمکو سہنا نہیں
دنیا سے ڈرنا نہیں
یار پیار کرنا نہیں
نظریں چرا کے صنم
ہمکو گزرنا نہیں
ڈوبنا ہیں ساہلوں پر
جھومنا ہیں منزلوں پر
یوںہی دریاں میں بہنا نہیں
کہنا ہیں آج تجھسے پھرکسی سے یہ کہنا نہیں
کہنا ہیں آج تجھسے پھر
کسی سے یہ کہنا نہیں
موسم کی انگڑائیاں
دل کی یہ تنہائیاں
آ پاس آ ہونے دے
دنیا میں رسوائیاں
زندگی نے پھول باتیں
چن لیے ہیں ہم نے کانٹے
ہار پھولوں کا پہنا نہیں
کہنا ہیں آج تجھسے پھر
کسی سے یہ کہنا نہیں
رہنا ہیں ساتھ تیرہ ورنہ
دنیا میں رہنا نہیں
پیار کرتے ہمکو جینا
پیار کرتے ہمکو مرنا
گھام جدائی کا ہمکو سہنا نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.