کہتا ہیں میرا یہ دل
پیا کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
کایا ہیں تو چھایا ہوں میں
تو نا ہو تو میں بھی نہیں۔۔
تو نا ہو تو میں بھی نہیں
چوڑی جو کھنکے تو
کہتے ہیں کھان کھان
گھنگرو جو چھانکے تو
کہتے ہیں چھاں چھاں
کھان کھان ہو یا پھر چھاں چھاں ہو
مطلب انکا ہیں جب تک ہو دو
میں بھی ہوں تب تک جب تک تم ہو
جو سچ ہیں ووہ تم من ہی لو
صبح کے پل یا شام کے
ہو دن تو سارا ایک ہی ہیں
دو آنکھوں سے دیکھیں
ہم پھر بھی نظارا ایک ہی ہیں
دل ہیں دو لیکن صنم
پیار کی دھارا ایک ہی ہیں
کہتا ہیں میرا یہ دلپیا کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
سنی کہانی ہیں یہ پرانی
ہنسوں کا راجہ ہنسو کی رانی
پھرتے ہیں ایک سنگ ہر پل ہی
نین میں جب ایک نیر بھر
آئے جروا آنکھ بھی نیر بہایے
پیار کی ہو من میں جل تھل بھی
کہنے کو دو جسم صحیح
لیکے بس ایک جان ہیں ہم
کہنے کو ہم دو سپنے
ہیں لیکن ایک ارمان ہیں ہم
اتنا پیار ہوا کیسے
سوکے خود حیران ہیں ہم
کہتا ہیں میرا یہ دل پیا
کہتا ہیں میرا یہ دل پیا
کہتا ہیں میرا یہ دل پیا
کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
کہتا ہیں میرا یہ دل
پیا کوئی ہیں کوئی ہیں ہی نہیں
کایا ہیں تو چھایا ہوں میں
تو نا ہو تو میں بھی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.