مخمل گالوں والی
مست خیالوں والی
چنچل چالوں والی
چھپا چھپی کھیلنے لگی
کنچن کانچی کوری
نٹکھٹ نامی چھوری
جبراً جورا جوری
چھپا چھپی کھیلنے لگی
او، کیٹی کو، کیٹی کو
برف بدن ہے
کیٹی کو، کیٹی کو
سرخ اگن ہے
مشکل جینا کھانا رے
مشکل یار عاشقی
مشکل سونا گانا رے
مشکل یار عاشقی
او بانکے
لمپٹ یاری جیسی
نرتکی ناری جیسی
کٹکھنی عاری جیسی
چھپا چھپی کھیلنے لگی
مخمل گالوں والی
مست خیالوں والی
چنچل چالوں والی
چھپا چھپی کھیلنے لگی
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
عشق شہر میں چلو
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
پیار سے ملو
اسکی چوٹی چاندی کی
چوموں کیسے بولو جی
مجھسے بڑی دور ہے وہ
اسکے بالوں میں گھٹا
دھوپ کا ہے گھونگھٹا
جیسے کوئی حور ہے وہ
کیٹی کو، کیٹی کو
سرد چبھن ہے
کیٹی کو، کیٹی کو
نرم چھئن ہے
مشکل جینا کھانا رے
مشکل یار عاشقی
مشکل سونا گانا رے
مشکل یار عاشقی
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
عشق شہر میں چلو
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
پیار سے ملو
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
عشق شہر میں چلو
ڈھونڈ لو رے ڈھونڈ لو
پیار سے ملو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.