Khayali Ishq Lyrics in Urdu خیالی عشق


Khayali Ishq lyrics in Urdu


خیالی ہیں عشق یہ عشق تیرا
خیالی ہیں عشق یہ عشق تیرا
خیالی ہیں عشق یہ عشق تیرا

میں تجھکو ایک ٹک دیکھو
تو ہو بس نظروں کے آگے

ہیں ایک طرفہ یا
خوابو خیال ہیں
یار یہ پیار میرا

ایک رات جو دن تک جائے
مل جائے تاروں میں آکے

وہ ایک لمحہ
رہے ساری رات
یہ ساتھ تیرا

یہ دل-ای-نادان چاند ہیں آدھا
تھوڑا ہیں میرا یا تیرا زیادہ
یوں پورا ہیں خواب خیال تیرا
خیالی ہیں عشق یہ عشق تیرا



تینو روز ملن دی کوششاں
ہو کردہ ای من میرا ساجشاں
بس ایک دن جس پل چاہ چڑھی
کی تھی نینا نے میرے دھوکھا دھڑی
ہن تیرے سنگ میری خواہشیں

یہ دل-ای-نادان تو کرلے ارادہ
ہاتھ جو تھاما ہو ای ہی وعدہ
جونون رہے سر پے سوار تیرا
خیالی ہیں عشق یہ عشق تیرا



Also check out Khayali Ishq lyrics in Hindi and English

Khayali Ishq Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW