کھیل تماشے والی ارے
آئی رے آئی رے آئی
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
بجائے کے چالو بچھوا
لگائے کے چالو ٹھمکا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
بجائے کے چالو بچھوا
لگائے کے چالو ٹھمکا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا ہو
نا کرو کوئی غلامی
نا دو کسی کو سلامی
ہاتھ آؤ کسی کے تو
لوگ کرے بدنامی
بڑے گلفام ملے
صبح اور شام یہا
سبھی کو مجھسے کوئی
کام یہا کام یہا
حضور میں ہو تحفہ
بہار کے موسم کا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا ہو
ایک دیوانے نے پوچھا
کیا تیری ہو گئی شادی
تو جو کنوری ہیں
آجا بانکے میری شہزادی
میرے سرکار سنو
سونے چاندی کے لیییہا جو بیکتے دل میں
وہ نہیں میں وہ نہیں
معاف کرو راجہ
فریب نا دو ہم کا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا ہیہ
میرے ہونٹھو کی ہسی
میری آنکھوں کا نشہ
میرے آنچل کی ہوا
میرے زلفوں کی گھٹا
کسی کو مار گئی
کسی کو تار گئی
میرا دل لے ایک مگر
میرے دلدار کائی
کوئی دے چھلاّ کوئی انگوٹھی
وعدہ بھی یہ جھوٹھا
نشانی بھی یہ جھوٹھی
گھنگھرو بجاتی
میں تو جہا جاؤ
انگلی پے سارے
زمانے کو نچاؤ
علاج کرو میں تو ہر
دل کے ہر ایک گھام کا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
بجائے کے چالو بچھوا
لگائے کے چالو ٹھمکا
کمال موری بندیا
کمال مورا جھمکا
کمال موری بندیا ہوئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.