تیری آہتوں میں جی لونگا
تیری چاہتوں میں جی لونگا
جو پا کے بھی نا پا سکوں
تیری دھڑکنوں میں جی لونگا
پھر ہر گھڑی یہ دل تیرا کیوں دیکھیں مجھے
کی دو جہاں کو پا لیا ہو
پا کے تجھے میں کھویا کھویا
من کھویا کھویا
جو پایا تجھے
میں کھویا کھویا
ہو کھویا کھویا
دل کھویا کھویا
جو پایا تجھے
میں کھویا کھویا
ہو عشق ہیں درمیاں
پھر کیوں ہیں دوریاں
نا چھو سکوں میں نا مڑ سکوں
تجھ میں کہیں ہوں میں
پھر بھی نہیں ہوں میں
نا میں رکون نا چل سکوں
اور اب چلیں کہی دور جہاں
باہوں کے ناشے میں ہو چور جہاں
کھویا کھویا من کھویا کھویا
جو پایا تجھے میں کھویا کھویا
ہو۔۔ کھویا کھویا دل کھویا کھویا
جو پایا تجھے میں کھویا کھویا
کھویا کھویا…
آنکھوں سے تیری آنکھیں ملاؤں
اپنی ہی نظروں سے چھپتا ہوں میں
چاہت میں تیری جادو یہ کیسا
بنٹا بھی ہوں اور مٹ’تا ہوں میں
اگر میں مٹ بھی جاؤں
ساتھ ساتھ چلنا مجھے
کے دو جہاں کو پا لیا ہو
پا کے تجھے میں کھویا کھویا
من کھویا کھویا
جو پایا تجھے میں کھویا کھویا
ہو۔۔کھویا کھویا دل کھویا کھویا
جو پایا تجھے میں کھویا کھویا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.