آدھی سوئی آدھی جاگی
دن میں ڈھال گئی راتیں
باتیں جیسے میٹھے کھارے
لمحوں کی سوگاتیں
پگھلا جو یہ دن اس روشنی میں
ملنے لگی ہیں صوہبتیں
میرے رب کو میرے یاروں کو
مجھپے برسی دعاؤں کو
دل سے میرا خوشامدید
خوشامدید…
شربتی میٹھے میٹھے ہیں
دن کے یہ پیمنے
پچھلی راتوں کے تانے بانے
ان میں گھل جانے
معصوم کوئیحساس ہیں یہ
دل کو ملی ہیں برکٹیں
میرے رب کو میرے یاروں کو
مجھپے برسی دعاؤں کو
دل سے میرا، خوشامدید!
خوشامدید…
دل نے یہ باہیں
کھولی توہ جانا
کتنی حسین ہیں رونکیں
میرے رب کو میرے یاروں کو
مجھپے برسی دعاؤں کو
دل سے میرا خوشامدید
خوشامدید…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.