Khushi Ka Zamaana Gaya Lyrics in Urdu خوشی کا زمانہ گیا


Khushi Ka Zamaana Gaya lyrics in Urdu


خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
پیار اسکا نام تھا
جدائی اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا

تیرا بھی قصور نہیں
او میرا بھی قصور نہیں
او میرا بھی قصور نہیں
تیرا بھی قصور نہیں
او میرا بھی قصور نہیں
او میرا بھی قصور نہیں
جسنے ہمیں جدا کیا
قسمت اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
پیار اسکا نام تھا
جدائی اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا

اتنی ہیں کہانی میری
او لوٹ گئی جوانی میری
او لوٹ گئی جوانی میری
اتنی ہیں کہانی میریو لوٹ گئی جوانی میری
او لوٹ گئی جوانی میری
ایک ہیں نشانی تیری
یاد اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
پیار اسکا نام تھا
جدائی اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا

پاس تیرہ آؤں میں
ہو قدموں پر گر جاؤں میں
ہو قدموں پر گر جاؤں میں
پاس تیرہ آؤں میں
ہو قدموں پر گر جاؤں میں
ہو قدموں پر گر جاؤں میں
ایک ہیں مجبوری میری
فرض اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا
رونے سے اب کام ہیں
پیار اسکا نام تھا
جدائی اسکا نام ہیں
خوشی کا زمانہ گیا۔



Also check out Khushi Ka Zamaana Gaya lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW