خوشیاں ہی خوشیاں
ہو دامن میں جسکے
خوشیاں ہی خوشیاں
ہو دامن میں جسکے
کیوں نا خوشی سے
وہ دیوانا ہو جائے
ایسے مبارک موقعے پے ساتھی
ایسے مبارک موقعے پے ساتھی
پیش دعاؤں کا نذرانہ ہو جائے
خوشیاں ہی خوشیاں
ہو دامن میں جسکے
کیوں نا خوشی سے
وہ دیوانا ہو جائے
دیر سے سمجھا ہم کو زمانہ
شکر کرو کی سمجھ تو گیا
سنگ رہنے کا خواب سہانا
بن کے حقیقت سج تو گیا
تم جو کہو تو محفل سے کہہ دے
تم جو کہو تو ساری
محفل سے کہہ دے
پل بھر میں مشہور
افسانہ ہو جائے
خوشیاں ہی خوشیاں
ہو دامن میں جسکے
کیوں نا خوشی سے
وہ دیوانا ہو جائے
کوئی کیا جانے ہم نے کیا کیا
کھیل رچایے تمہارے لیے
ہم بھی کیسی کیسی منزل
چھوڑ کے آئے تمہارے لیے
کلیاں ہی کلیاں مہکا دو ایسے
کلیاں ہی کلیاں مہکا دو ایسے
کی آباد دل کا یہ ویرانہ ہو جائے
خوشیاں ہی خوشیاں
ہو دامن میں جسکے
کیوں نا خوشی سے
وہ دیوانا ہو جائے
ہنس کے ہماری ہر
بھول بھولا دینا
ہم ہیں تمہارے
جب چاہو بلا لےنا
اپنوں کی اس محفل میں
اب کام نہیں ہیں بیگانوں کا
یہ دنیا کیا مول کریگی
ایک مفلس کے ارمانوں کا
اتنی سی ہیں بس اپنی تامنا
اتنی سی ہیں بس اپنی تامنا
تیری خوشی سے دل پروانا ہو جائے
خوشیاں ہی خوشیاں ہو
دامن میں جسکے
کیوں نا خوشی سے
وہ دیوانا ہو جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.