جھن جھن باجے موری پایلیا Jhan Jhan Baaje Mori Payaliya Lyrics in Urdu
خوشیوں کا دن آیا
سپنے سنوار کے
کلیوں کے ہوٹھوں پے ہیں
گیت بہار کے
کہنے لگا آج میرا دل یہ پکار کے
کیا تیری عمر ہو لاکھ برس کی
زندگی ہنستی ہو
آنکھوں میں مستی ہو
لاکھ برس کی عمر ہو
چاند ستارے تیرا روپ سزائیں
ہنستی بہاریں سدا رنگ لٹائیں
ہو او او او او
ہو او او او او ہو۔ ۔ ۔
چاند ستارے تیرا روپ سزائیں
ہنستی بہاریں سدا رنگ لٹائیں
ترانے پیار کے
نئے سنسار کے
ہمیشہ تو گایے رے
خوشیوں کا دن آیا
سپنے سنوار کے
کلیوں کے ہونٹھوں پے ہیں
گیت بہار کے
ہاں کہنے لگا آج
میرا دل یہ پکار کے کیاتیری عمر ہو لاکھ برس کی
زندگی ہنستی ہو
آنکھوں میں مستی ہو
لاکھ برس کی عمر ہو
ہو نا خزانہ تیرا خوشیوں سے خالی
روز منایے تو یہ ہنستی دیوالی
ہو او او او او
ہو او او او او ہو۔ ۔ ۔
ہو نا خزانہ تیرا خوشیوں سے خالی
روز منایے تو یہ ہنستی دیوالی
امنگوں سے بھرا
جنم دن یہ تیرا
لوٹ کے پھر آئے رے
خوشیوں کا دن آیا
سپنے سنوار کے
کلیوں کے ہونٹھوں پے ہیں
گیت بہار کے
ہاں کہنے لگا آج
میرا دل یہ پکار کے
کیا تیری عمر ہو لاکھ برس کی
زندگی ہنستی ہو
آنکھوں میں مستی ہو
لاکھ برس کی عمر ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.