خوشنما خوشنما
خوشنما سا یہ
روشن ہو جہاں
خواب جینے کے
پورے ہو یہا
زندگی سے یوں ملے
کوئی پل نا روٹھا سا
جسمیں خود سے
بڑے دوریاں
خوشنما سا یہ
روشن ہو جہاں
خواب جینے کے
پورے ہو یہا
زندگی سے یوں ملے
کوئی پل نا روٹھا سا
جسمیں خود سے بڑے دوریاں
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
خوشنما سا یہ
روشن ہو جہاں
خواب جینے کے
پورے ہو یہا
چوٹے نا اپنے ہی
جسمو سے کہیں سایے
جینے سے نا ہو دل خفا
سانسیں کی ٹوٹے نا
کبھی یہ کہیں ڈوریں
روٹھے نا کوئی بھی دعا
چوٹے نا اپنے ہی
جسمو سے کہیں سایے
جینے سے نا ہو دل خپھساسیں کی ٹوٹے نا
کبھی یہ کہیں ڈوریں
روٹھے نا کوئی بھی دعا
جی لے سبھی ہر وہ خوشی
کھو سی گئی ہیں جو یہا
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
سونے سے دل کی یہ
فضائیں چتے ساری
باقی نا کوئی ہوگی رات
سوئے سے خوابوں کو
جگانے کبھی آئے
ایسا بھی کوئی دن نیا
سونے سے دل کی یہ
فضائیں چتے ساری
باقی نا کوئی ہوگی رات
سوئے سے خوابوں کو
جگانے کبھی آئے
ایسا بھی کوئی دن نیا
ٹوٹے یقین ابھ نا کہیں
کوئی رکے نا کارواں
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
کچھ ہو شامیں
بھی شبنمی
ہو بھینی سی صبح
کوئی بھی نا ارمان ہو فنا
خوشنما۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.