خواب تیرے ہے آنکھیں میری
جسم تیرا ہے روح میری
آنچل میں روح کے میں
سارے پل یہ چھپا لنگی
میری مٹی ہے تو آسمان بھی تو
تجھسے مل کے لگو خود کو نئی
آنسو ہے یا پیاس میری
آہٹ ہے یا آس تیری
آنچل میں روح کے میں
تیری یادیں سجالونگی
خط نے جو دی ہے خبر تیری
رات سی ہے اب سیہر میری
آنچل کو روح کے میں
تیرے رنگ رنگالنگی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.