کس کارن کامنی شرمایے
کوئی جانے جانے تو بتلائے
ہو کس کارن کامنی شرمایے
کوئی جانے جانے تو بتلائے
ائی مار گئے اب کیا ہوگا بول تو
بھید نا میرے سکھی کھول تو ہو
ائی مار گئے اب کیا ہوگا بول تو
بھید نا میرے سکھی کھول تو ہو
تاروں کی چھاؤں تالے
ندیا پے شام ڈھلے
ہایے دنیا سے چوری چوری
جیا دے آئی گوری
کجرا ہیں روٹھا ہوا
گجرا ہیں ٹوٹا ہوا
کجرا ہیں روٹھا ہوا کس کارن
کس کارن کامنی شرمایے
کوئی دیکھیں سمجھے کیا ہایے
اب بولو کس کارنکامنی مسکائے
کوئی جانے جانے تو بتلائے
ائی مار گئے اب کیا ہوگا بول تو
بھید نا میرے سکھی کھول تو ہو او
ائی مار گئے اب کیا ہوگا بول تو
بھید نا میرے سکھی کھول تو ہو
یوں بن تتھان کے وہ
گزری چمن سے وہ
ہایے بھنورے پکاریں اسے
چھیڑین بہاریں اسے
ہونٹھتھ ہیں پھولوں جیسے
نین ہیں جھولوں جیسے
ہونٹھتھ ہیں پھولوں جیسے
کس کارن کس کارن
کامنی گھبرایے
کوئی بلبل عاشق نا ہو جائے
کس کارن کامنی شرمایے
کوئی جانے جانے تو بتلائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.