Kisi Bedard Ne Aisa Jalaya Lyrics in Urdu کسی بیدرد نے ایسا جلایا


Kisi Bedard Ne Aisa Jalaya lyrics in Urdu


کسی بیدرد نے ایسا
جلایا آسیا دل کا
کے باقی رہ گیا سینے میں
ڈھونڈلا سا نشان
تڑپانا اور چپ رہنا

تڑپانا اور چپ رہنا
محبت اور کیا ہوگی
اگر یہ بھی نہیں چاہت
تو چاہت اور کیا ہوگی
تڑپانا اور چپ رہنا
محبت اور کیا ہوگی
اگر یہ بھی نہیں چاہت
تو چاہت اور کیا ہوگی

قیامت سے بہت پہلے
قیامت ہونے دے دل
قیامت سے بہت پہلےقیامت ہونے دے دل
ملنا وار بچھڑ جانا
قیامت اور کیا ہوگی
اگر یہ بھی نہیں چاہت
تو چاہت اور کیا ہوگی

محبت انسے کی تھی
اور دنیا بھولا دی تھی
محبت انسے کی تھی
اور دنیا بھولا دی تھی
سویہ اس کے دل کو انسے
شکایت او کیا ہوگی
اگر یہ بھی نہیں چاہت
تو چاہت اور کیا ہوگی
تڑپانا اور چپ رہنا
محبت اور کیا ہوگی
اگر یہ بھی نہیں چاہت
تو چاہت اور کیا ہوگی۔



Also check out Kisi Bedard Ne Aisa Jalaya lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW