کسی کو بنانا
کسی کو مٹانا
کسی کو بنانا
کسی کو مٹانا
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
ہیں دونوں ہی انسان
پلے ایک چمن میں
وہ ہی ایک سی جان
دونوں کے تن میں
مگر کوئی اوڑھے ہیں
پھولوں کی چادر
پھولوں کی چادر
ہیں مشکل کسی کے
لیے سر چھپنا
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
عجب ہیں یہ دنیا،
عجب یہ زمانہ
ہیں سر پر کسی کے
بہاروں کے سایے
کسی پر بلاؤں کے
بادل ہیں چھایے
کسی کے لیے صرف
آنسو کی بوندیں
آنسو کی بوندیں
کسی کے لیے موتیوں کا خزانہ
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
کوئی چین سے ہیں
ترستہ ہیں کوئی
کسی کے اجڑنے سے بستہ ہیں کوئی
نا جانے یہ اندھیر کب تک رہیگا
کب تک رہیگا
زمین ایک کی دوسرے کا ٹھکانا
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ
عجب ہیں یہ دنیا
عجب یہ زمانہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.