درد دل ہی میں چھپا لے Dard Dil Hi Mein Chupa Le Lyrics in Urdu
کسی سے ہمنے یہ پوچھا
محبت کس کو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں
کسی سے ہمنے یہ پوچھا
محبت کسکو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں
ادا سے مسکرایے
دل پے ایک بجلی گرا ڈالی
ادا سے مسکرایے
دل پے ایک بجلی گرا ڈالی
دل پے بجلی گرا ڈالی
تڑپ کر یوں کہا دل نے
تڑپ کر یوں کہا دل نیمحبت اسکو کہتے ہیں
تڑپ کر یو کہا دل نے
محبت اسکو کہتے ہیں
یہ کیسا درد ہیں دل میں
جو دل کو اچھا لگتا ہیں
یہ کیسا درد ہیں دل میں
جو دل کو اچھا لگتا ہیں
جو دل کو اچھا لگتا ہیں
یہی وہ درد ہیں درد
یہی وہ درد ہیں درد
محبت جسکو کہتے ہیں
یہی وہ درد ہیں درد
محبت جسکو کہتے ہیں
کسی سے ہمنے یہ پوچھا
محبت کس کو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں
نظر کا تیر مارا اور بولی
اسکو کہتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.