زارا زارا سی نیند بھی
اجنبی سی ہو گئی
زارا زارا چین سے
دشمنی سی ہو گئی
تم ملے ہو گیا
ہیں خود کا ہی پتا
کیا کروں، کیا نہیں
کچھ بس میں نا رہا
سمجھو کیسے کوئی سمجھائے۔۔
دل کیا کرے جب کسی سے
کسی کو پیار ہو جائے
جانے کہاں کب کسی کو
کسی سے پیار ہو جائے
او…
ہو۔۔اوونچی اوونچی دیواروں سی
اس دنیا کی رسمیں
نا کچھ تیرہ بس میں جانا
نا کچھ میرے بس میں
تم ملے ہو گیا
ہیں خود کا ہی پتا
کیا کروں، کیا نہیں
کچھ بس میں نا رہا
سمجھو کیسے کوئی سمجھائے۔۔
دل کیا کرے جب کسی سے
کسی کو پیار ہو جائے
جانے کہاں کب کسی کو
کسی سے پیار ہو جائے
جیسے پربت پے گھٹا جھکتی ہیں
جیسے ساگر سے لہر اٹھتی ہیں
ایسے کسی چہرے پے نگاہ رکتی ہیں
روک نہیں سکتی نظروں کو
دنیا بھر کی قسمیں
تم ملے ہو گیا
ہیں خود کا ہی پتا
کیا کروں، کیا نہیں
کچھ بس میں نا رہا
سمجھو کیسے کوئی سمجھائے۔۔
دل کیا کرے جب کسی سے
کسی کو پیار ہو جائے
جانے کہاں کب کسی کو
کسی سے پیار ہو جائے
کسی سے پیار ہو جائے
کسی سے پیار ہو جائے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.