اوم اوم اوم اوم
بھگینشی کرم لے جھنکتا
اوم شانتی ہر کوئی منگتا
بھگینشی کرم لے جھنکتا
اوم شانتی ہر کوئی منگتا
قسمت بولی تو سب ملے
قسمت بولی تو کچھ نہیں
قسمت بولی تو سب ملے
قسمت بولی تو کچھ نہیں
قسمت بولی تو پل مے ہی
ہر مشکل مٹ جاتی ہیں
ہر ایک خوشی زمانے کی
باہوں مے لہراتی ہیں
جو ہیں اندی بنے کھلاڑی
جو ہیں اندی بنے کھلاڑی
آگے آگے چلے اسکی گھڑی
قسمت بولی تو دھرتی پلٹ
جھک جاتا ہیں آسما
قسمت بولی تو غیر بھی
ہو جاتا ہیں مہربا
قسمت بولی تو آنکھ لڑے
قسمت بولی تو بات بڑے
قسمت بولی تو منزل
بھی مل جاتی ہیں کھڑے کھڑے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.