وہ دکھلیکے ہم کو پولیس کا یہ ٹھانا
نا جانے کدھر ہو گئے ہیں روانا
سماج تے دھ انسے محبت ملےگی
مگر اس کے بدلے ملا جیل کھانا
قسمت میں یہیں لکھا تھا
قسمت میں یہیں لکھا تھا
ہم رویے ہنسے زمانہ
ہم رویے ہنسے زمانہ
قسمت میں یہی لکھا تھا
ہم رویے ہنسے زمانہ
ہم رویے ہنسے زمانہ
وہ دل توڑ دیتے جگر پھوڑ دیتے
چلے جاتے گر چاہتے ٹھے وہ جانا
مگر انکو یہ حق تو ہرگز نہیں تھا
ہمیں لاکے ایسی جگہ پر پھنسانقسمت میں یہی لکھا تھا
قسمت میں یہی لکھا تھا
ہم رویے ہنسے زمانہ
ہم رویے ہنسے زمانہ
قسمت میں یہیں لکھا تھا
ہم رویے ہنسے زمانہ
ہم رویے ہنسے زمانہ
گل مچانا نا سمجھو داروغہ آ
یہ ہیں اپنی بردادیوں کا فسانہ
ہیں بیٹھے یہاں تیرہ مہمان بن کر
نا تیقیا نا بستر نا روٹی نا کھانا
قسمت میں یہی لکھا تھا
قسمت میں یہی لکھا تھا
ہم رویے ہنسے زمانہ
ہم رویے ہنسے زمانہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.