قسمت تو دیکھو ہمسفر
قسمت تو دیکھو ہمسفر
چار قدم چلے نہیں
چار قدم چلے نہیں
اس طرح جدا ہوئے
کے آج تک ملے نہیں
آج تک ملے نہیں
قسمت تو دیکھو
دل نے تو کی دعا بہت
لیکن نا آ سکی باہر
پھول امیدو کے میرے
کھلایے بھی کھلے نہیں
کھلایے بھی کھلے نہیں
قسمت تو دیکھو
دل نے تو چاہا ٹھیکے اب کہڑے اپنا مازرا
الفت نے سی دیے ایسے لب
ہلایے بھی ہلے نہیں
ہلایے بھی ہلے نہیں
قسمت تو دیکھو
روشن تھی جنسے یہ زمین
روشن تھا جنسے آسمان
یو گل ہوئے میرے چراغ
جلایے بھی جلے نہیں
جلایے بھی جلے نہیں
قسمت تو دیکھو ہمسفر
چار قدم چلے نہیں
اس طرح جدا ہوا
کے آج تلک ملے نہیں
قسمت تو دیکھو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.